Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > Spinach Soup پالک کا سوپ by Chef Mehboob Khan

Spinach Soup پالک کا سوپ

Spinach Soup پالک کا سوپ
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

1 Hour + 40 Mins
Serves

As Desired
Chefs use different techniques to create healthy soup, and there are numbers of vegetarian soups. Here is an authentic version of spinach soup by Chef Mehboob that is simple to make plus you can have it in any season.
Viewed: 4378
Source:  Chef Mehboob
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (پالک ایک گڈی (صاف کَٹے ہوئے پتے
  • (آلو تین عدد (چوکور کٹے ہوئے ٹکڑے، درمیانے
  • دودھ پانچ سو ملی لیٹر
  • پودینہ چار کھانے کے چمچ
  • لہسن چار جوئے
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • مرغی کی ہڈیاں دو سو پچاس گرام
  • تیز پات ایک عدد
  • لونگ دو عدد
  • پانی دو لیٹر
  • آئل تین کھانے کے چمچ

  1. پالک کو اچھی طرح سے دھولیں کیونکہ یہ زمین پر اُگتی ہے اس وجہ سے اس میں مٹی کے ذرات پائے جاتے ہیں۔

  2. اب مرغی کی ہڈیوں کو پانی والے برتن میں ڈالیں۔

  3. لونگ اور تیز پات شامل کرکے ایک گھنٹے تک اُبالیں۔

  4. پھر چھان کر الگ کرلیں اور علیحدہ سے برتن میں تیل ڈال دیں۔

  5. ادرک اور آلو فرائی کریں مرغی کی یخنی اور نمک ڈالیں۔

  6. ڈھک کر تیس منٹ تک پکائیں۔

  7. اب پالک، دودھ اور کالی مرچ شامل کریں اور پانچ منٹ پکائیں اور پودینہ شامل کریں۔

  8. اب ہینڈ بلینڈر سے مکسچر کو گرائنڈ کرکے گاڑھا سوپ بنالیں یا مکسچر جگ والے بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

  9. سوپ کو واپس چولہے پر رکھ کر تیز آنچ پر اُبال لیں اور گرما گرم پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spinach Soup پالک کا سوپ recipe:

  1. Good recipie, it is easy to follow.

    on Dec 1 2011 12:12PM Report Abuse FARAAZ RANA AHMED