Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Achari Dahi Bhindi اچاری دہی بھنڈی by Zubaida Tariq

Achari Dahi Bhindi اچاری دہی بھنڈی

Achari Dahi Bhindi اچاری دہی بھنڈی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Mild-flavoured okra is really livened up by yogurt and spices. A delicious dish to serve with chappati.
Viewed: 21647
Source:  Zubaida Tariq
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بھنڈی آدھا کلو
  • سرسوں کا تیل ایک پیالی
  • میتھی دانے چند دانے
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • رائی ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا آدھا کھانے کا چمچ (ثابت
  • ہری مرچ چھ عدد
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • املی کا رس آدھی پیالی
  • کڑی پتے چند عدد
  • دہی ایک پیالی
  • نمک حسب ذائقہ

  1. بھنڈیوں کو دھوکر خشک کریں اور چیرا لگالیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں چند میتھی دانے ڈالیں۔

  3. پھر بھنڈی ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔

  4. جب بھنڈیوں کا رنگ براؤن ہونے لگے تو اس میں ہلدی، کلونجی، سفید زیرہ، لال مرچ، رائی، دھنیا، ہری مرچ، سونف اور املی کا رس ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔

  5. پھر چند کڑی پتے اور دہی شامل کرکے پانچ سے دس منٹ دم پر رکھ دیں۔

  6. آخر میں نمک ڈال کر گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Dahi Bhindi اچاری دہی بھنڈی recipe:

  1. first of all zubaida apa is great.i love her very much.i tried this recipe really very delicious.i m big fan of zubaida apa,s food recipes.thanks

    on Mar 28 2013 6:16AM Report Abuse JASMEET

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping