Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > تھری لیئر فروٹ کیک Three Layer Fruit Cake by chef gulzar hussain

تھری لیئر فروٹ کیک Three Layer Fruit Cake

تھری لیئر فروٹ کیک Three Layer Fruit Cake
Prep Time
25 Mins + Refrigerating
Cook Time

35 Mins
Serves

As Desired
is described as delightful, fantastic and outstanding. Stock up on more and more fruit as you will want to make this cake. You can granish it with fruits and serve it as a yummmy dessert.
Viewed: 21102
Source:  Chef Gulzar Hussain in Cooking Show Live@9 on Masala TV Channel
30 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اسپنج کے لیے
  • انڈے آٹھ عدد
  • کوکو پاؤڈر ایک کپ
  • آئسنگ شوگر دو کپ
  • میدہ چار کپ
  • بیکنگ سوڈا ایک کھانے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
  • اجزا (فلنگ اور ٹوپنگ کے
  • (اسٹرابری ایک ٹِن (فریش/کین
  • (بلو بیری ایک ٹِن (فریش/کین
  • (آڑو ایک ٹِن (فریش/کین
  • کریم چار پیکٹ
  • آئسنگ شوگر تین کپ
  • مکھن(بغیر نمک) پانچ سو گرام

  1. اسپنج کے لیے : پیالے میں انڈے پھینٹ کر آئسنگ شوگر شامل کریں اور دوبارہ اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں۔

  2. اب اس میں بیکنگ سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. کوکو پاؤدر ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ تمام اجزا یک جان ہو جائیں۔

  4. پھر اس میں میدہ ڈال کر چمچے کی مدد سے فولڈ کریں اور ایک اسموتھ بیٹر بنا کر کیک کے سانچے میں ڈال دیں۔

  5. اس کے بعد پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر پینتیس منٹ کے لیے بیک کریں اور اس کے تین ٹکڑے کاٹ لیں۔

  6. اسپنج تیار ہے۔

     فلنگ اور ٹوپنگ کے لیے: مکسنگ باؤل کے نیچے برف سے بھرا مکسنگ باؤل سیٹ کریں۔

  7. اور اوپر والے مکسنگ باؤل میں آئسنگ شوگر، کریم اور بغیر نمک کا مکھن اچھی طرح مکس کر کے فریج میں ٹھنڈا ہونے دیں۔

  8. اب کریم کو فریزر سے نکال کر کیک کے پہلے حصے پر کریم لگائیں۔

  9. اور اوپر سے اسٹرابری، بلو بیری اور آڑو سیٹ کر کے پہلا حصہ سیٹ کر دیں۔

  10. پھر دوسرے حصے پر کریم لگا کر فروٹس سیٹ کر کے پیس رکھ دیں۔

  11. اب آخری حصہ رکھیں اور کریم لگا کر بچے ہوئے فروٹس سے گارنش کر کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for تھری لیئر فروٹ کیک Three Layer Fruit Cake recipe:

  1. hi hello

    on Sep 18 2011 1:08AM Report Abuse ZEESHAN
  2. A.O.A How are you?is type ka kitna cake bake kar sukth ha? plz tel me answer?

    on Sep 16 2011 5:52AM Report Abuse ASIM RIAZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping