بلینڈر میں خربوزہ، پائن ایپل جوس، کُٹی ہوئی برف، لیموں کا رس، بنانا ایسنس، کاسٹر شوگر اور کوکونٹ ملک پاؤڈر ڈال کر بلینڈ کر لیں اور فوراً سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.