Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Beef with Red Pepper بیف ود ریڈ پیپر by Chef Zakir Qureshi

Beef with Red Pepper بیف ود ریڈ پیپر

Beef with Red Pepper بیف ود ریڈ پیپر
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Do try this Beef with Red Pepper, one of the best beef recipes that one could have. It is very scrumptious that giving it a go is must for beef lovers. If you have already tried Chef Zakir’s recipes then you must not have any doubt in this one.
Viewed: 11299
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈر کٹ تین سو گرام
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • لہسن کے جوئے چار عدد
  • (لال مرچ پانچ سے چھ کھانے کے چمچ (ثابت
  • پیاز ایک عدد
  • ہری پیاز ایک عدد
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے بیف انڈر کٹ کو سلائس میں کاٹ لیں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور ثابت لال مرچ شامل کرکے تھوڑا سا فرائی کریں۔

  3. جب لہسن پر تھوڑا سا رنگ آجائے تو بیف شامل کرکے اتنا بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ تبدیل ہو جائے۔

  4. پھر اس میں پیاز، ہری پیاز اور لال شملہ مرچ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔

  5. پھر اس میں اویسٹر سوس، کالی مرچ اور نمک شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پکائیں۔

  6. پھر اس میں ایک چوتھائی کپ پانی شامل کریں۔

  7. کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں مکس کرکے سوس کو گاڑھا کریں۔

  8. تیار ہونے پر گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef with Red Pepper بیف ود ریڈ پیپر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping