Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Custard Cake کسٹرڈ کیک by Chef Gulzar Hussain

Custard Cake کسٹرڈ کیک

Custard Cake کسٹرڈ کیک
Prep Time
1 Hour
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6
This Custard Cake can also be referred as trifle because it is equally good as that of a trifle. When cake mixed with custard it gives birth to an utterly matchless savor which is irresistible. If you want to enjoy a new flavor then carry it out.
Viewed: 34421
Source:  Chef Gulzar Hussain
46 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اسٹرابیری جیلی ایک پیکٹ
  • بنانا جیلی ایک پیکٹ
  • ڈرائی فروٹ آدھا کپ
  • سادہ بسکٹ دو پیکٹ
  • کریم آدھا کپ
  • مکھن دو سو گرام
  • :کسٹرڈ کے لیے
  • دودھ ایک کلو
  • چینی ایک کپ
  • مینگو کسٹرڈ ایک کپ
  • کریم آدھا کپ

  1. جیلی کے لیے: ایک پین میں ڈیڑھ کپ پانی کو گرم کر لیں۔

  2. اب اس میں اسٹرابیری جیلی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. اسی طرح بنانا جیلی کو بھی الگ تیار کر لیں۔

  4. دونوں جیلیوں کو فریزر میں رکھ کر جما لیں۔

  5. جب جیلیاں جم جائیں تو نکال کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  6. کسٹرڈ کے لیے: ایک کپ ٹھنڈے دودھ میں مینگو کسٹرڈ کو مکس کریں۔

  7. باقی دودھ کو گرم کریں، جب گرم ہونے لگے تو چینی شامل کریں۔

  8. جب چینی حل ہو جائے تو اس میں کریم شامل کرکے مکس کر لیں۔

  9. اب اس میں کسٹرڈ کو تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں اور جب آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اُتار کر ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔

  10. کسٹرڈ تیار ہے۔

  11. اب ایک چوپر میں بسکٹس اور ایک سو اسی گرام مکھن کو ڈال کر اچھی طرح سے چوپ کرکے پیسٹ کی شکل سا بنالیں۔

  12. اب ایک کیک کے سانچے میں بٹر پیپر لگائیں۔

  13. اوپر اور کناروں پر مکھن لگائیں۔

  14. بسکٹ اور مکھن کا بیٹر ڈال کر سیٹ کریں۔

  15. پھر پہلے سے تیار کسٹرڈ ڈالیں۔

  16. پھر اوپر سے جمی ہوئی جیلی کے ٹکڑے ڈالیں۔

  17. پھر کریم ڈالیں اور ڈرائی فروٹ چھڑک دیں۔

  18. اب اسے فریزر میں رکھ کر خوب ٹھنڈا کر لیں۔

  19. پھر فریزر سے نکال کر سانچے میں سے نکالیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا کسٹرڈ کیک سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Custard Cake کسٹرڈ کیک recipe:

  1. Send me in arbic khanapkhana please

    on Nov 20 2015 12:07AM Report Abuse Guest
  2. Rehana, English version of this recipe has send on your provided email address.

    on Nov 23 2013 3:34AM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  3. please let me have this recipe in english please, thanks

    on Nov 22 2013 1:14PM Report Abuse REHANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping