Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Vietnam Sweet N Sour Mutton ویت نام سوئٹ اینڈ سار مٹن by Chef Gulzar Hussain

Vietnam Sweet N Sour Mutton ویت نام سوئٹ اینڈ سار مٹن

Vietnam Sweet N Sour Mutton ویت نام سوئٹ اینڈ سار مٹن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Sweet and Sour dishes have their own distinct taste which makes them differ from other. Here find Vietnam Sweet N Sour Mutton a divine taste to serve at Eid.
Viewed: 5341
Source:  Chef Gulzar Hussain
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ دو سے تین کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (سفید مرچ ایک تہائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • تیل فرائی کے لیے
  • :سوس کے لیے
  • (لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد (کٹا ہوا
  • سرکہ آدھا کپ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • یخنی ایک کپ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • :گارنش کے لیے
  • (گاجر ایک عدد (سلائس کی ہوئی
  • (ہری پیاز دو سے تین عدد (سلائس کی ہوئی

  1. ایک پیالے میں انڈا، لہسن کا پیسٹ، میدہ، براؤن شوگر، نمک اور پسی سفید مرچ مکس کر لیں۔

  2. اب اس آمیزے سے بکرے کے گوشت کو میری نیٹ کرکے تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. پھر پین میں تیل گرم کرکے گوشت کو فرائی یا گرل کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  4. سوس کے لیے: پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے فرائی کر لیں۔

  5. اب اس میں سرکہ، براؤن شوگر، یخنی، کُٹی کالی مرچ، ہری مرچ اور نمک شامل کرکے اُبال لیں۔

  6. پھر کارن فلور شامل کرکے مکس کر لیں۔

  7. سوس گاڑھا ہو جائے تو گوشت شامل کرکے مکس کر لیں۔

  8. اب گاجر اور ہری پیاز کو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر رکھ دیں۔

  9. آخر میں گوشت کو ڈش میں نکال کر ہری پیاز اور گاجر سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Vietnam Sweet N Sour Mutton ویت نام سوئٹ اینڈ سار مٹن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping