Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Red Potato لال آلو by Shireen Anwar

Red Potato لال آلو

Red Potato لال آلو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4 - 6
By name of dish one might get perplex that what sort of recipe it is. Actually red potato is an excellent potato recipe in which red chillies are added which make the dish spicy and a bit red. Do give it a trial specially if you like spicy dishes.
Viewed: 15766
Source:  Shireen Anwar
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو ایک کلو (چھوٹے اور اُبلے ہوئے
  • کشمیری لال مرچ دس عدد
  • املی کا گودا ایک کپ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • کڑی پتے پچیس عدد
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے

  1. کشمیری لال مرچ کو گرائینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں۔

  2. ساتھ میں املی کا گودا، دھنیا، زیرہ، نمک، چینی، چاٹ مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے مکس کر لیں۔

  3. اب تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتوں کو کشمیری مرچ والے مکسچر کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  4. پھر اس میں آلو ڈال کر دس منٹ کے لیے پکالیں۔

  5. آخر میں کٹے ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Red Potato لال آلو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping