Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef Pasta with Vegetables بیف پاستا ود ویجی ٹیبلز by Chef Zakir Qureshi

Beef Pasta with Vegetables بیف پاستا ود ویجی ٹیبلز

Beef Pasta with Vegetables بیف پاستا ود ویجی ٹیبلز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Pasta is very in these days that is why Khanapakana brings another exceptional recipe of pasta named beef pasta with vegetables. Try forming this out for your kids and relish yourself.
Viewed: 16011
Source:  Chef Zakir Qureshi
16 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • پاستا ایک پیکٹ
  • پھول گوبھی ایک چوتھائی
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے تین عدد (باریک کٹا
  • (بیف انڈرکٹ دو سو پچاس گرام (سلائس میں کٹا ہوا
  • (ٹماٹر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • چلی گارلک سوس ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • کریم چیز تین کھانےکے چمچ

  1. ایک برتن میں پانی گرم کرکے پاستا شامل کریں، اُبال آجائے تو پاستا چھلنی میں نکال کر الگ رکھ دیں۔

  2. الگ سے پھول گوبھی کو بھی ہلکا سا اُبال لیں۔

  3. کڑاہی میں تیل گرم کریں، اس میں لہسن ڈال کے گولڈن فرائی کرلیں۔

  4. اس کے بعد بیف شامل کریں اور اتنا بھونیں کہ بیف کا رنگ تبدیل ہو جائے۔

  5. اب باریک کٹی تمام سبزیاں شامل کر دیں۔

  6. سبزیاں نرم ہو جائیں تو چلی گارلک سوس، نمک، اوریگانو اور کالی مرچ شامل کر دیں۔

  7. اسے تین سے چار منٹ تک اسٹر فرائی کریں۔

  8. آخر میں اُبلا ہوا پاستا، اُبلی پھول گوبھی اور کریم چیز شامل کرکے ہلکا سا دم دیں۔

  9. بیف پاستا ود ویجی ٹیبلز تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Pasta with Vegetables بیف پاستا ود ویجی ٹیبلز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping