Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن

Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن

Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن
Prep Time
Cook Time

Serves

Dry Chili chicken is a main dish you can serve in dinner with rice.
Viewed: 753
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • بون لیس چکن آدھا کلو
  • چوکور کٹی پیاز ایک عدد
  • ہری پیاز دو عدد
  • سوکھی لال مرچ دس عدد
  • چلی گارلک سوس آدھا کپ
  • کٹا لہسن ایک چائے کا چمچ
  • براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • پیپر یکا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • ڈارک سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  • چلی سوس چار کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے تیل گرم کرکے اس میں کٹا لہسن ڈال دیں۔

  2. اب اس میں بون لیس چکن اور پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے دیں۔

  3. جب چکن گل جائے اور پانی آدھا کپ رہ جائے تو اس میں سوکھی لال مرچ، پیپر یکا پاؤڈر، چلی سوس، ڈارک سویا سوس، کٹی کالی مرچ، نمک، سرکہ، براؤن شوگر، چوکور کٹی پیاز اور چلی گارلک سوس ڈال دیں۔

  4. پھر تھوڑے سے پانی میں کارن فلور گھول کر اس میں شامل کریں اور چولہا بند کر دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping