Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Rice Sev Chaat رائس سیو چاٹ

Rice Sev Chaat رائس سیو چاٹ

Rice Sev Chaat رائس سیو چاٹ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4 - 5
Try this new kind of chaat that has rice in it. Rice Sev Chaat is an innovative and easy to make vigorous dish made up from scrumptious ingredients such as carrots, peas, and rice.
Viewed: 1861
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاول تین کپ ﴿اُبلے ہوئے
  • سیو ایک چوتھائی کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہینگ ایک چٹکی
  • پیاز ایک عدد
  • ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کڑی پتے پندرہ سے بیس عدد
  • (گاجر آدھی ﴿کیوبز میں کٹی ہوئی
  • بینز پانچ سے چھ عدد
  • مٹر ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • بوندی ایک چوتھائی کپ
  • لیموں ایک عدد

  1. پہلے پیاز کو چوپ کرلیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے لونگ، زیرہ، رائی دانہ، ہینگ اور پیاز ڈال کر آدھے منٹ کے لیے بھون لیں۔

  3. پھر اس میں ہلدی پاؤڈر اور کڑی پتے ڈال کر مزید دو سے تین منٹ کے لیے پکائیں۔

  4. اب گاجر ، بینز اور مٹر ڈال کر پکالیں۔

  5. پھر چاول، نمک اور لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  6. آخر میں بوندی اور لیموں کا رس ڈال کر ڈش میں نکالیں۔

  7. سیو سے گارنش کرکے دہی یا رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rice Sev Chaat رائس سیو چاٹ recipe: