Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Sweet and Sour Chicken Dumplings سوئٹ اینڈ سارچکن ڈمپلنگز by Zubaida Tariq

Sweet and Sour Chicken Dumplings سوئٹ اینڈ سارچکن ڈمپلنگز

Sweet and Sour Chicken Dumplings سوئٹ اینڈ سارچکن ڈمپلنگز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
An awesome chicken recipe by Zubaida Tariq - Chicken Dumplings tastes great in a sweet and sour tangy sauce. Just a few simple and economical ingredients go together with chicken to make this hearty and warming chicken dumplings. Serve immediately when gets ready.
Viewed: 3716
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ ایک پاؤ
  • ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت
  • :سوس کے لیے
  • ٹومیٹو کیچپ ایک پیالی
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • چلی سوس ایک پیالی
  • گڑ ایک کھانے کا چمچ
  • پائن ایپل جوس ایک پیالی
  • پائن ایپل کیوبز ایک پیالی
  • (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿کیوبز
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چکن کے قیمے میں ڈبل روٹی کے سلائس توڑ کر ملا لیں۔

  2. ساتھ ہی اس میں سویا سوس اور سفید سرکہ ملاکر چوپر میں پیس لیں۔

  3. پھر اس میں نمک، کارن فلور، انڈے کی سفیدی اور کُٹی کالی مرچ شامل کرکے چھوٹے چھوٹے بالز بنائیں۔

  4. اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے بالز کو ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال کر رکھ دیں۔

  5. اب کڑاہی میں ٹومیٹو کیچپ، تیل، چلی سوس، نمک، گڑ، پائن ایپل جوس، پائن ایپل کیوبز، باریک کٹے لہسن کے جوئے اور سویاسوس ملاکر پکالیں۔

  6. پھر بالز شامل کر دیں۔

  7. پھر کارن فلور تھوڑے سے پانی میں گھول کر کڑاہی میں ڈال کر سوس کو گاڑھا کر لیں۔

  8. آخر میں تِل کا تیل گرم کرکے شملہ مرچ کے کیوبز ہلکے سے فرائی کرکے شامل کریں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sweet and Sour Chicken Dumplings سوئٹ اینڈ سارچکن ڈمپلنگز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping