Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > مِنس میٹ بن Mince Meat Bun by chef shireen anwar

مِنس میٹ بن Mince Meat Bun

مِنس میٹ بن Mince Meat Bun
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
is great traditional recipe dating back centuries, there meaty buns will be a big hit any time and also they make great lunch fare and a nutritious snack food!
Viewed: 9607
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈا ایک عدد
  • میدہ ڈھائی کپ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • خمیر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نیم گرم پانی حسب ضرورت
  • (فلنگ کے لیے)
  • قیمہ آدھا کلو
  • کٹی ہری مرچ دو عدد
  • پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
  • باریک کٹی پیاز ایک کپ
  • باریک کٹی ہری پیاز ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • تِل حسب ضرورت

  1. ایک پیالے میں میدہ، نمک، چینی، انڈا، تیل اور خمیر ڈال کر مکس کریں۔

  2. اب اسے حسب ضرورت نیم گرم پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔

  3. پھر اسے پھولنے کے لیے ڈھک کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. (فلنگ کے لیے)

  5. تیل گرم کر کے باریک کٹی پیاز فرائی کریں۔

  6. پھر اس میں قیمہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پانچ منٹ بھون لیں۔

  7. اب اس میں نمک، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ اور کالی مرچ شامل کریں اور ڈھک کر قیمہ گل جانے تک پکائیں۔

  8. پھر قیمے کو ٹھنڈا کریں۔

  9. اس میں کٹی ہری مرچ، باریک کٹی ہری پیاز اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں۔

  10. اب ڈو کو بیل کر گول کٹر سے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  11. ہر ٹکڑے پر ایک چمچہ بھر کے قیمے کا آمیزہ ڈالیں۔

  12. اب گول ٹکڑے کے ایک سرے کو اٹھا کر دوسرے سرے پر رکھیں۔

  13. کناروں کو اچھی طرح دبا کر سیل کر دیں۔

  14. پھر انھیں گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ کر ایک گھنٹے تک پھولنے دیں۔

  15. اس پر برش سے پھینٹا ہوا انڈا لگائیں اور حسب ضرورت تِل چھڑک کر دو سو ڈگری تک گرم اوون میں بیس منٹ بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for مِنس میٹ بن Mince Meat Bun recipe:

  1. wonderful recipeeeeeeeeeeeeeeeee

    on May 12 2011 2:56PM Report Abuse JIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping