Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > چنا چانپ Channa Chap (Split Chickpeas with Lamb Chops) by chef gulzar

چنا چانپ Channa Chap (Split Chickpeas with Lamb Chops)

چنا چانپ Channa Chap (Split Chickpeas with Lamb Chops)
Prep Time
1 Hour + Overnight
Cook Time

50 Mins
Serves

6
is a comforting, delicious and flavourful winter meal. Easy to make and a family favourite recipe, you can make this dish on eid ul adha, dinner party or any occasion.
Viewed: 6442
Source:  Chef Gulzar in Live@9 on Masala TV Channel
Not yet rated!
 Rate It

  • بکرے کی چانپیں ایک کلو
  • کابلی چنے دو سو پچاس گرام
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • ہری مرچیں دس عدد
  • ٹماٹر تین عدد (چوپ کر لیں)
  • پیاز تین عدد (چوپ کر لیں)
  • کُٹا اور بُھنا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کُٹی ہوئی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • سوڈا ایک چائے کا چمچ
  • پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • لہسن تین کھانے کے چمچ (چوپ کر لیں)
  • ادرک دو کھانے کے چمچ (چوپ کر لیں)
  • ہرا دھنیا آدھی گڈی (چوپ کر لیں)
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. کابلی چنوں کو سوڈے کے ساتھ رات بھر کے لیے بھگو دیں اور پھر نرم اُبال لیں۔

  2. ایک پیالے میں دہی، لہسن، ادرک، ہلدی، لال مرچ، زیرہ اور نمک ملا کر چانپوں پر لگائیں اور کم از کم ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز گلابی کر لیں۔ اس میں ٹماٹر اور چانپوں کا آمیزہ شامل کر دیں۔

  4. چانپوں کو علیحدہ ہونے تک بھونیں اور دو پیالی پانی ڈال کر چانپیں گلنے تک پکائیں۔

  5. دیگچی میں اُبلے ہوئے چنے ڈال کر پندرہ منٹ مزید پکائیں۔

  6. جب پانی خشک ہونے لگے تو اس میں ثابت ہری مرچیں اور کلونجی شامل کر کے ملا لیں۔

  7. جب مصالحہ خشک ہو جائے تو ڈش میں نکالیں اور ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چنا چانپ Channa Chap (Split Chickpeas with Lamb Chops) recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping