بریڈ سلائس کو دودھ میں بھگوکر دو گھنٹے کے لیے رکھیں اور پھر بلینڈر میں پیس لیں۔
اب اسے کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں چینی، پسی الائچی اور کیوڑا ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پھر اس میں کھویا چورا کرکے شامل کریں۔
اس کے بعد ٹرے پر مکھن لگا کر گریس کریں اور اس میں پورا مکسچر ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے اوون میں بیک کرلیں۔
آخر میں نکال کر کاٹیں اور پستے سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
anti plz mujhy ap apni ramadan special recipies send ker dyn
fentastic febulous mindbloing kia bat hy owsum hy yar