Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Badami Drumsticks بادامی ڈرم اسٹکس by Zubaida Tariq

Badami Drumsticks بادامی ڈرم اسٹکس

Badami Drumsticks بادامی ڈرم اسٹکس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
I always love to try new dishes and forward to my friends to try new taste. Badami Drumstick is a such recipe that has a quality to impress others. You can serve it in tea party and Iftar time.
Viewed: 9412
Source:  Zubaida Tariq
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ونگز کی ڈرم اسٹکس آٹھ عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • میدہ آدھی پیالی
  • کارن فلور آدھی پیالی
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی تین عدد
  • بادام بیس سے پچیس عدد
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
  • تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت

  1. ایک دیگچی میں ونگز کی ڈرم اسٹکس، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ملاکر ان کا اپنا پانی خشک کر لیں۔

  2. جب پانی خشک ہو جائے تو انھیں نکال لیں۔

  3. اب ایک پھیلے ہوئے ڈش میں خشک میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، کُٹی کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر اچھی طرح ملا لیں۔

  4. اس کے بعد انڈے کی سفیدی پھینٹ کر رکھیں اور بادام کچل کر رکھ لیں۔

  5. اب ڈرم اسٹکس میں سویا سوس اور سفید سرکہ ملا دیں۔

  6. پھر اس پر تیار خشک مصالحہ لگا دیں۔

  7. اس کے بعد بریڈ کرمبز میں بادام ملا دیں۔

  8. اب ڈرم اسٹکس کو انڈے کی سفیدی میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز اور بادام لگائیں اور دوبارہ سفیدی میں ڈپ کرکے پھر سے بریڈ کرمبز اور بادام لگا دیں۔

  9. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے ڈرم اسٹکس کو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔

  10. مزے دار بادامی ڈرم اسٹکس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Badami Drumsticks بادامی ڈرم اسٹکس recipe:

  1. I like very much,my mom really need this recepie.yummy badami dram stick.

    on Oct 28 2014 9:57AM Report Abuse AROOOSA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping