Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Bhartay Wala Qeema بھرتے والا قیمہ by Zubaida Tariq

Bhartay Wala Qeema بھرتے والا قیمہ

Bhartay Wala Qeema بھرتے والا قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
You may eat Bharta many times but this dish is relatively new. Combination of cooked mince and mashed eggplant made a nice taste. Must try this new taste to please your family.
Viewed: 5933
Source:  Zubaida Tariq
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بینگن چار عدد
  • (قیمہ آدھا کلو (ہاتھ کا کٹا ہوا
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • گڑ یا براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
  • املی کا رس آدھا پیالی
  • کڑی پتے چند عدد
  • ہری مرچ چار عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل آدھا کپ

  1. پہلے بینگن اچھی طرح دھو کر ابال لیں۔

  2. جب وہ خوب اچھی طرح گل جائیں تو پانی سے نکال کر کانٹے کی مدد سے بھرتہ بنالیں۔

  3. ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔

  4. اب اسی تیل میں قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، نمک اور ہلدی ڈال کر قیمے کا پانی خشک کرلیں۔

  5. پھر ٹماٹر شامل کردیں۔

  6. جب ٹماٹروں کا پانی خشک ہوجائے تو بینگن، املی کا رس، گڑ، کڑی پتے، ہری مرچ اور کلونجی ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔

  7. مزے دار بھرتے والے بینگن تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bhartay Wala Qeema بھرتے والا قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping