Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Spicy Fried Chicken اسپائسی فرائیڈ چکن by Kokab Khawaja

Spicy Fried Chicken اسپائسی فرائیڈ چکن

Spicy Fried Chicken اسپائسی فرائیڈ چکن
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
You can make KFC style chicken at your home sweet home by trailing this recipe of Chef Kobab. Must embark on this your children over and above elders will admire it.
Viewed: 4022
Source:  Chef Kokab Khawaja
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک عدد (بارہ ٹکڑے
  • انڈے تین عدد
  • (گرم مصالحہ حسب ضرورت (ثابت
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ضررت
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ حسب ضرورت
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • بریڈ کرمبز ایک پیالی
  • تیل فرائنگ کےلئے

  1. ایک پین میں پانی ڈال کر اس میں گرم مصالحہ ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں۔

  2. پھراس میں کٹی لال مرچ، نمک، ہلدی اور چکن ڈال کر ڈھانپ دیں اور آدھ گلالیں۔

  3. جب چکن آدھ گلا ہوجائے تو اسے ایک پلیٹ میں نکال کر اس کے اوپر میدہ اور ایک عدد انڈہ ڈال دیں۔

  4. اب ایک پیالے میں دو عدد انڈے پھینٹ لیں۔

  5. ایک الگ پیالے میں بریڈ کرمبز میں نمک اور پسی لال مرچ ڈال اچھی طرح مکس کردیں۔

  6. پھر چکن کو انڈے اور بریڈ کرمبز میں اچھی طرح کوٹ کرکے کچھ دیر میری نیٹ کے لئے رکھ دیں۔

  7. کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں میری نیٹ کئے ہوئے چکن کے ٹکڑوں کو اتنا فرائی کریں کہ سنہرے اور کرسپی ہوجائیں۔

  8. مزیدار اسپائسی فرائیڈ چکن تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Fried Chicken اسپائسی فرائیڈ چکن recipe: