Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Foil Baked Rice فوائل بیکڈ رائس by Rida Aftab

Foil Baked Rice فوائل بیکڈ رائس

Foil Baked Rice فوائل بیکڈ رائس
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
If you are exhausted and bored of typical rice recipes then you need to endeavor this contemporary recipe of rice named Foil Baked Rice. It’s a flavorsome dish in which rice are baked which give it a new-fangled touch.
Viewed: 15338
Source:  Rida Aftab
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ آدھا کلو
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • املی کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • گاجر ایک عدد
  • ہری پیاز ایک پاؤ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • فوائل پیپر ایک عدد
  • (چاول آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کوئلہ ایک ٹکڑا
  • مکھن دو کھانے کے چمچ

  1. چکن بریسٹ پیس کے دو حصے کریں اور ان پر لال مرچ، املی کا رس، گرم مصالحہ، نمک، سرکہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگاکر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب ان میں تیل ڈالیں اور ڈھک کر پکنے دیں۔

  3. جب چکن گل جائے تو اس میں شملہ مرچ، گاجر، ہری پیاز اور ہری مرچ شامل کرکے مکس کریں اور چولہا بند کر دیں۔

  4. پھر فوائل پیپر بچھا کر اُبلے چاول ڈالیں۔

  5. اس کے بعد کالی مرچ، اوریگانو اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  6. اب اس پر چکن اور سیزیاں ڈالیں۔ پھر مکھن ڈال دیں۔

  7. اس کے بعد کوئلے کا ٹکڑا گرم کرکے چاولوں کو دم دیں

  8. آخر میں فوائل کو لپیٹ کر دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ کے لیے اوون میں بیک کریں۔

  9. فوائل بیکڈ رائس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Foil Baked Rice فوائل بیکڈ رائس recipe:

  1. Bhot alla bhot mazy ki dish bani hai..thanks

    on Sep 15 2015 5:44AM Report Abuse FATIMA HURAIN
  2. very nice.........

    on Dec 20 2012 10:48AM Report Abuse SHEWANA REHMAT

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping