Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chinese Vegetable Hakka Noodles چائنیز ویجیٹیبل ہکا نوڈلز by Chef Zakir Qureshi

Chinese Vegetable Hakka Noodles چائنیز ویجیٹیبل ہکا نوڈلز

Chinese Vegetable Hakka Noodles چائنیز ویجیٹیبل ہکا نوڈلز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Give your noodles a twist with this Chinese inspired recipe - Chinese Vegetable Hakka Noodles are healthy dish that can be prepared in 25 minutes.
Viewed: 32557
Source:  Chef Zakir Qureshi
34 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پانی حسب ضرورت
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ایگ نوڈلز آدھا پیکٹ
  • (پیاز ایک عدد (باریک سلائس میں کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک سلائس میں کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد (باریک سلائس میں کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
  • تیل تھوڑا سا
  • (ہری پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
  • بینز اسپروٹ تھوڑے سے
  • (ہری مرچ پانچ عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن جوئے تین سے چار عدد (کٹے ہوئے
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • چلی گارلک ساس تین کھانے کے چمچ
  • ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس دو کھانے کےچمچ
  • اویسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
  • وویسٹر شائر ساس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • (کالی مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی
  • (سفید مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

  1. ایک پین میں پانی گرم کرکے اس میں ہلدی ڈال کر مکس کردیں۔

  2. پھر اس میں ایگ نوڈلز ڈال کر چمچ کی مدد سے مکس کرکے پکنے دیں۔

  3. جب نوڈلز پک جائیں اسے چھاننے کی مدد سے پانی سے الگ کر لیں۔

  4. تھوڑا سا تیل ڈال کر مکس کرلیں تاکہ نوڈلز چپک نہ جائیں۔

  5. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر مکس کرلیں۔

  6. جب لہسن پکنا شروع ہوجائے تو چولہا بند کردیں۔

  7. اب اس میں چلی گارلک ساس، ٹماٹو کیچپ، سویا ساس، اویسٹر ساس، وویسٹر شائر ساس اور نمک ڈال کر مکس کر کے چولہا جلا دیں۔

  8. پھر اس میں کالی مرچ اور سفید مرچ شامل کرکے مکس کردیں۔

  9. کچھ دیر بعد اس میں پسی لال مرچ اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پکنے دیں۔

  10. جب یہ گاڑھا ہوجائے تو اس میں سبزیاں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  11. پھر اس میں نوڈلز شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور کچھ دیر پکالیں نوڈلز کو زیادہ مت پکائیں۔

  12. مزیدار ہکا نوڈلز تیار ہیں ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinese Vegetable Hakka Noodles چائنیز ویجیٹیبل ہکا نوڈلز recipe:

  1. i want to login in khana pakana. plz help me..

    on Jul 4 2015 12:15PM Report Abuse FATIMA ZARIF
  2. Pls send me this recipe in English. I have tried 28 non veg. recipes. After trying your recipe's I've invented new way of cooking with dry onion, dry garlic,dry ginger, dry tomato and all spices for biryani, chicken curry. Then I make small packets and parcel to my son in u.s.a.

    on Dec 13 2014 8:42AM Report Abuse DOLLY RAJAWAT
  3. I really want to try this recipe,but as it is in Urdu I am unable to read it.plz mail me this recipe in english.I would be very thankful to u.

    on Jul 8 2014 6:44PM Report Abuse AFREEN SHAIKH
  4. boht achi recipe h ye thanks

    on Jul 17 2013 12:41AM Report Abuse QAISRA MEHAR
  5. good recipe but this is urdu recipes

    on Jun 16 2013 11:05AM Report Abuse IMRANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping