Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Gram Flour Cutlets بیسن کی ٹکیہ by Chef Zakir Qureshi

Gram Flour Cutlets بیسن کی ٹکیہ

Gram Flour Cutlets بیسن کی ٹکیہ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
Have you ever made Gram Flour Cutlets? Chef Zakir Qureshi again brings an economical and easy recipe for you to enjoy. Gram Flour Cutlets give mouthwatering taste in yogurt and tamarind paste.
Viewed: 2970
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیسن ایک پاؤ
  • پانی ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • دہی آدھا پاؤ
  • املی کا پیسٹ ایک چوتھائی کپ

  1. پہلے ایک پیالے میں بیسن اور پانی شامل کردیں۔

  2. ساتھ ہی نمک، بیکنگ پاؤڈر، کٹی لال مرچ، زیرہ اور ہرا دھنیا بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. خیال رہے کہ بیٹر بہت زیادہ پتلا یا بہت گاڑھا نہ ہو۔

  4. اب ایک پین میں ہلکی آنچ پر تیل گرم کریں اور ایک ایک کھانے کا چمچ بیسن والا بیٹر اس میں ڈالتے جائیں اور دونوں طرف سے گولڈن ہونے تک سینک لیں۔

  5. جب تمام ٹکیاں فرائی ہو جائیں تو انھیں تھوڑے سے گرم پانی میں آٹھ سے دس منٹ کے لیے بھگو دیں۔

  6. پھر ہاتھوں سے دبا دبا کر ان کا پانی نکال کر الگ رکھتے جائیں۔

  7. اب ایک الگ پیالے میں چاٹ مصالحہ، دہی، تھوڑا سا نمک اور املی کا پیسٹ کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ مکس کرلیں اور اسے بیسن کی ٹکیا کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gram Flour Cutlets بیسن کی ٹکیہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping