Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Stuffed Bread Sticks اسٹفڈ بریڈ اسٹکس

Stuffed Bread Sticks اسٹفڈ بریڈ اسٹکس

Stuffed Bread Sticks اسٹفڈ بریڈ اسٹکس
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

As Desired
Run through this recipe of Stuffed Bread Sticks by Chef Uzma. In this dish bread is enrolled in chicken with flavorsome spices. It is awe-inspiring for your tea parties.
Viewed: 8685
Source:  Uzma
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :بریڈ کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • خمیر دو چائے کے چمچ
  • آئل دو چائے کے چمچ
  • (مکھن دو چائے کے چمچ (پگھلا ہوا
  • گرم پانی ایک کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • انڈہ ایک عدد
  • :فلنگ کےلئے
  • (آلو دو عدد (درمیانے، ابلے اور کچلے ہوئے
  • (چکن آدھا کپ (ابلا اور ریشہ کیا ہوا
  • ہلدی ایک چٹکی
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (گاجر ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ

  1. بریڈ کے لئے: چھوٹے سے پیالے میں خمیر اور چینی گرم پانی کے ساتھ مکس کرلیں۔ اب اسے دس منٹ تک پھولنے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک بڑے پیالے میں میدہ، خمیر، آئل، مکھن اور نمک شامل کرکے گوندھ کر ڈو تیار کرلیں۔

  3. گیلے کپڑے کے ساتھ ڈھانپ کر ڈبل سائز کرنے کے لئے ایک گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

  4. اب اس کے رول بنا کر لمبائی کے رخ چوکور شکل میں کاٹ لیں۔

  5. اب فلنگ کرکے کنارے انڈے سے بند کردیں۔

  6. مزید دس منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

  7. اب دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔

  8. فلنگ کے لئے: چکن کو ہلدی، کالی مرچ، نمک اور آدھے کپ پانی کے ساتھ ابال لیں۔

  9. جب چکن پک کر تیار ہو جائے تو اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  10. اب ایک پین میں تیل گرم کریں اور پیاز سوتے کرلیں۔

  11. پھر لہسن پیسٹ شامل کرکے فرائی کریں۔

  12. پھر گاجر شامل کرکے تھوڑی دیر کے لئے فرائی کریں۔

  13. آخر میں پکا ہوا چکن، آلو، چلی پیسٹ، دھنیا اور گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کرکے اچھی طرح مکس کردیں۔

  14. اب کمرے کے درجہ حرارت کے مطابق اسے ٹھنڈا کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Bread Sticks اسٹفڈ بریڈ اسٹکس recipe:

  1. yummy

    on May 30 2013 12:05PM Report Abuse PARNIA BUTT
  2. superrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrb! i got alots of appriciations

    on Mar 16 2013 12:49AM Report Abuse MRS AHMED
  3. i like this recipe because i m diploma holder in food preservation technology...

    on Mar 10 2013 7:04PM Report Abuse BUSHRA KHURRAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping