Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Special Thai Noodles اسپیشل تھائی نوڈلز by Shireen Anwar

Special Thai Noodles اسپیشل تھائی نوڈلز

Special Thai Noodles اسپیشل تھائی نوڈلز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
A quick and easy recipe to make your kids favorite food. Yes Special Thai Noodles is such an appetizing recipe that is liked by kids and adults.
Viewed: 10126
Source:  Shireen Anwar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ ایک عدد (سلائس کی ہوئی
  • رائس نوڈلز آدھا پیکٹ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • لہسن دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • اویسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
  • فِش ساس دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • (بند گوبھی چار کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
  • (گاجر تین کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
  • ہری پیاز کے پتے دو کھانے کے چمچ
  • (بے بی کارن دو عدد (کٹے ہوئے
  • (مشروم چار سے پانچ عدد (سلائس کی ہوئی

  1. رائس نوڈلز کو گرم پانی میں بیس منٹ کے لئے بھگو دیں۔

  2. تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں۔

  3. پھر چکن ڈال کر تین منٹ تک پکائیں۔

  4. پھر نمک، سرکہ، چلی گارلک ساس، کٹی لال مرچ، اویسٹر ساس، فِش ساس، سویا ساس اور براؤن شوگر ڈال دیں۔

  5. اب تمام سبزیاں شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں یہاں تک کہ چکن اور سبزیاں نرم ہوجائیں۔

  6. پھر رائس نوڈلز میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Special Thai Noodles اسپیشل تھائی نوڈلز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping