Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Mulligatawny Soup مولی گٹونی سوپ

Mulligatawny Soup مولی گٹونی سوپ

Mulligatawny Soup مولی گٹونی سوپ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

As Desired
If you are jaded from typical soups then you need to try this recipe of Mulligatawny Soup. It’s a curry essence soup with healthy ingredients so must give it an attempt.
Viewed: 4295
Source:  Chef Zarnak Sidhwa
3 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کیوبز
  • سیلری دو عدد
  • (سیب دو عدد (چھلے کیوبز
  • (گاجر ایک عدد (کیوبز
  • کری پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (ادرک آدھا چائے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے دو عدد (باریک کٹا ہوا
  • چکن یخنی تین کپ
  • (چاول آدھا کپ (اُبلے ہوئے
  • (چکن بریسٹ دو عدد (کیوب
  • کوکونٹ ملک ایک کپ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • تیز پتا ایک عدد
  • (پارسلے ایک کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • لیموں کا رس ایک عدد

  1. ایک پین میں تیل اور مکھن ڈال کر گرم کر لیں۔

  2. پھر پیاز، سیلری، لہسن کے جوئے اور گاجر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور سیب، کری پاؤڈر، زیرہ، دھنیا، تیز پتے اور تیز پتا ڈال کر پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں اور سیب نرم کر لیں۔

  3. اب یخنی ڈال کر اُبال لیں اور بارہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

  4. پھر چکن بریسٹ شامل کرکے آٹھ سے دس منٹ کے لیے پکالیں اور چکن کو گلالیں۔

  5. اس کے بعد کوکونٹ ملک ڈال کر دم پر رکھ دیں اور چولہا بند کر دیں۔

  6. اب لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔

  7. پھر ہر پیالے میں چاول ڈال کر سوپ ڈال دیں۔

  8. لیموں اور پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mulligatawny Soup مولی گٹونی سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping