Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > پودینہ کا پراٹھا (Bread Flavoured With Mint) Podina Ka Paratha by chef shireen anwar

پودینہ کا پراٹھا (Bread Flavoured With Mint) Podina Ka Paratha

پودینہ کا پراٹھا (Bread Flavoured With Mint) Podina Ka Paratha
Prep Time
10 min+ 45 mins for rest
Cook Time

8-10 Mins
Serves

2
is a fresh minty flavoured. Mint bread is popular across Indian Sub-Continent and Middle East. Very simple to make and tasty, served with cool refreshing onion mint raitha for the best combo and a perfect meal.
Viewed: 8192
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • گندم کا آٹا ایک کپ
  • میدہ آدھا کپ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پودینہ دو سے تین کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
  • بناسپتی گھی دو سے تین کھانے کے چمچ

  1. ایک پیالے میں گندم کا آٹا، میدہ، نمک، بناسپتی گھی اور باریک کٹا ہوا پودینہ ڈال دیں۔

  2. اب اس میں تھوڑا تھوڑا پانی شامل کر کے گوندھ لیں۔

  3. آٹے کو تیس سے پینتالیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. اب اس کو برابر برابر حصوں میں تقسیم کریں اور اس کے پیڑے بنائیں۔

  5. اب تھوڑا سا میدہ چھرک کر ان پیڑوں کو بیل لیں۔

  6. اب ہر بیلے ہوئے پیڑے پر ایک کھانے کا چمچ بناسپتی گھی ڈال کر پھیلا لیں اور تھوڑا سا میدہ چھڑک دیں۔

  7. پھر اسے درمیان سے ہلکا سا کاٹ کر کون بنا لیں۔

  8. اب اس کون کو دوبارہ پیڑہ بنا کر بیل لیں۔

  9. پھر اسے گرم توے پر سینکنے کے لیے کے رکھ دیں۔ اوپر سے ایک کھانے کا چمچ بناسپتی گھی ڈال کر دونوں طرف سے خستہ اور سنہری ہونے تک فرائی کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for پودینہ کا پراٹھا (Bread Flavoured With Mint) Podina Ka Paratha recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping