Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Buttermilk Mango Pancake بٹر مٍلک مینگو پین کیک by Chef Zakir Qureshi

Buttermilk Mango Pancake بٹر مٍلک مینگو پین کیک

Buttermilk Mango Pancake بٹر مٍلک مینگو پین کیک
Prep Time
30 Minutes
Cook Time

15-20 Minutes
Serves

6
- Are you fed up from ordinary pancakes and looking for some variation? Chef Zakir brought to you this buttery pancake with mango filling and ice cream serving. This is a stylish dessert to serve your guest and kids. Don’t forget to try this fruity Mango Pancake in the season of mango.
Viewed: 7939
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آم دو عدد(کیوب)
  • دودھ آدھی پیالی
  • میدہ ایک پیالی
  • انڈے دو عدد
  • چینی چار کھانے کے چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • شہد آدھی پیالی
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • ونیلا آئس کریم 250 گرام
  • رینبو اسپرنکلس دو کھانے کے چمچ
  • پانی چوتھائی کپ

  1. ایک باؤل میں انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں،اس میں میدہ،بیکنگ پاؤڈر،مکھن،دودھ،چینی کو اچھی طرح مکس کرلیں کہ گٹھلی نہ بنے۔ ہاتھ سے مکس کریں مشین سے نہیں۔

  2. جب مکس ہو جائے تو اس کا گاڑھا پن تھوڑا کم کرنے کیلئے چوتھائی کپ پانی شامل کرکے مکس کریں۔

  3. فرائنگ پین کو ٹشو پیپر سے گریسی کرلیں۔کوکنگ سپون میں مکسچر لے کر فرائنگ پین میں پھیلائیں اور ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے پکا لیں۔ ایک روٹی تیار ہو جائے تو فرائنگ پین کو آنچ سے چند سیکنڈ کیلئے ہٹا لیں پھر گریسی کریں اور مکسچر ڈالیں۔

  4. سب روٹیوں کو پلیٹر میں ایک تہہ لگا کے رکھیں۔

  5. باؤل میں آم ڈالیں اور اس میں دو کھانے کے چمچ شہدشامل کرکے مکس کریں۔

  6. اب روٹی کی تہہ اوپر کرکے اس میں آم رکھ کے دوبارہ تہہ کر دیں، اوپر چمچ کی مدد سے شہد ڈالیں۔

  7. سرو کرنے سے پہلے پین کیک کے اوپر ونیلا آئس کریم رکھیں اور رینبو اسپرنکلس چھڑک کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Buttermilk Mango Pancake بٹر مٍلک مینگو پین کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping