Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Quick Pudding کوئیک پڈنگ

Quick Pudding کوئیک پڈنگ

Quick Pudding کوئیک پڈنگ
Prep Time
1 Hour
Cook Time

15 Mins
Serves

4
Looking for some pudding? If you want to experiment with flavours, try this fruity pudding. Mixing jelly in fruit juice and use of ice cream give the pudding a deep rich flavour.
Viewed: 11299
Source:  Kiran
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (انناس یا سنگتروں کے چھلکے ایک سو پچاس گرام (کٹے ہوئے
  • مختلف پھلوں کے ٹکڑے حسبِ ضرورت
  • اورنج یا پائن ایپل جیلی ایک سو گرام
  • ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
  • کریم پچاس گرام
  • اورنج یا پائن ایپل ایسنس ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
  • لیموں کا عرق ایک کھانے کا چمچ

  1. سب سے پہلے پھلوں کو گرائنڈ کرکے ان کا جوس بنا لیں اور پھر اس میں دو کپ پانی ملا دیں۔

  2. پھر اس جوس کو اچھی طرح سے ابال لیں۔

  3. جب یہ جوس ابلنے لگے تو اس میں جیلی بھی ملالیں اور پھر اُتار کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  4. ونیلا آئس کریم کو نرم کریں اور اُبلا ہوا جوس اس میں انڈیل دیں۔

  5. پھر اس میں ایسنس اور لیموں کا عرق ملا کر خوب اچھی طرح سے مکس کر لیں اور اس آمیزے کو سانچے میں انڈیل دیں اور اس سانچے کو فریزر میں رکھ دیں۔

  6. پیش کرنے سے پہلے سانچے کو گرم پانی میں چند سیکنڈ کے لیے رکھ دیں اور پڈنگ نرم ہو کر سانچے میں سے باہر نکل آئے گی۔

  7. پڈنگ پر کریم اور پھلوں کے ٹکڑے سجا دیں اور ٹھنڈی ٹھنڈی مہمانوں کو پیش کریں۔

  8. نہایت عمدہ اور لذیذ پڈنگ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Quick Pudding کوئیک پڈنگ recipe:

  1. i liked it this respie but i no try it.well again

    on Sep 29 2012 5:22PM Report Abuse TARIQ RAJUT BHATTI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping