Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Mughai Yoghurt Potato Chicken مغلائی دہی آلو چکن by Zubaida Tariq

Mughai Yoghurt Potato Chicken مغلائی دہی آلو چکن

Mughai Yoghurt Potato Chicken مغلائی دہی آلو چکن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
A delicious combination of curry. Chicken and potato are cooked in yogurt spices. A definite taste that will never let you down. Mughai Yoghurt Potato Chicken is best to serve with naan or roti.
Viewed: 9217
Source:  Zubaida Tariq
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بوٹی ایک کلو
  • دہی ایک پیالی
  • لیموں تین عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • (آلو آدھا کلو (ابلے ہوئے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • پیاز تین عدد
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (بادام دس عدد ﴿باریک کٹے ہوئے

  1. دہی میں ایک لیموں کا رس ملائیں۔

  2. چکن بوٹی میں نمک، ہلدی اور ایک لیموں کا رس مکس کرکے ایک فرائنگ پین میں تَل لیں۔

  3. جب ان کا پانی خشک ہو جائے تو انھیں نکال کر الگ رکھ دیں۔

  4. پھر اُبلے ہوئے آلو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔

  5. ایک دیگچی میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے دہی میں ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ اور پیاز کچل کر ملائیں۔

  6. اب اسے حسب ضرورت تیل میں ڈال کر تھوڑا بھونیں اور چکن بوٹی ڈال دیں۔

  7. اس کے بعد اچھی طرح بھون کر ٹماٹر ڈالیں۔

  8. جب ٹماٹروں کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں تلے آلو، ہرا دھنیا، ہری مرچ، بادام اور ایک لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھیں اور گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughai Yoghurt Potato Chicken مغلائی دہی آلو چکن recipe:

  1. VERY GOOD RECIPE ..........................BUT I CHECK IT RECIPE ITS NOT SUPER RECIPE

    on Oct 10 2012 11:19AM Report Abuse MAHNOOR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping