Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Hyderabadi Murgh Curry حیدرآبادی مرغ کری

Hyderabadi Murgh Curry حیدرآبادی مرغ کری

Hyderabadi Murgh Curry حیدرآبادی مرغ کری
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 to 35 Mins
Serves

4-7
Peanut, coconut, sun flower seeds, almond and cashew nut are used to make this chicken dish flavorsome. Hyderabadi Murgh Curry is a delicate main course to serve very one. Enjoy!
Viewed: 11309
Source:  Farzana Khan
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مرغی دو کلو (آٹھ پیس بنوالیں
  • دہی دو کپ
  • (پیاز چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ آٹھ عدد (باریک کاٹ لیں
  • ادرک پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • مونگ پھلی کے دانے ایک چوتھائی کپ
  • (ہرا دھنیا ایک تہائی کپ (باریک کاٹ لیں
  • ( پودینہ ایک تہائی کپ (باریک کاٹ لیں
  • سورج مکھی کے بیج ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • گھی دو تہائی کپ
  • لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  • کھوپرا دو تہائی کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کاجو، بادام ایک تہائی کپ

  1. مرغی کے ٹکڑے دھولیں۔ مونگ پھلی اور سورج مُکھی کے بیج کوٹ لیں۔

  2. دہی کو ایک پیالے میں پھینٹ لیں۔

  3. ایک پین میں تیل گرم کرکے کاجو اور بادام تَل کرگولڈن براؤن کرلیں۔

  4. پھر گھی کو گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔ گولڈن ہونے پر ادرک لہسن پیسٹ ڈال دیں۔

  5. ایک منٹ بعد ہلدی، نمک اورہری مرچ ڈال دیں۔

  6. پھر پسے ہوئے مونگ پھلی کے دانے، پسا ہوا کھوپرا اور دہی ڈال کر اتنا بھونیں کہ مصالحہ گھی چھوڑ دے۔

  7. اب چکن ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور گلنے کے لیے تقریبا ایک کپ پانی ڈال دیں تاکہ چکن گل جائے۔

  8. اس کے بعد گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں۔ ساتھ ہی ہرادھنیا اور ہرا پودینہ ڈال دیں۔

  9. لیموں کا رس، تلے ہوئے کاجو اور بادام بھی ڈال دیں۔

  10. ایک ڈش میں نکال کر گرم روٹی یا پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hyderabadi Murgh Curry حیدرآبادی مرغ کری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping