Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Fish Mayo Sanbal فش مایو سانبل by Rida Aftab

Fish Mayo Sanbal فش مایو سانبل

Fish Mayo Sanbal فش مایو سانبل
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

2 - 3
Fish Mayo Sanbal is one of the best recipe of fish. Its ingredients are utterly delicious. The name mayo is given to dish because of addition of mayonnaise. Just read it one I bet that you can't resist yourself from undertaking it.
Viewed: 5213
Source:  Rida Aftab
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (فش آدھا کلو (بون لیس
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ آدھا کپ
  • :سانبل کے لیے
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • یخنی ایک کپ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • چلی پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • مایونیز دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت

  1. مچھلی پر کالی مرچ، نمک اور انڈا لگا کر میری نیٹ کرلیں۔

  2. پھر میدہ لگا کر فرائی کرلیں۔

  3. سانبل کے لیے: تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیں۔

  4. جب خوشبو آنے لگے تو اس میں پیاز شامل کریں۔

  5. پیاز نرم ہو جائے تو اس میں یخنی ڈال دیں۔

  6. پھر ہلدی، لیموں کا رس، چلی پیسٹ اور مایونیز شامل کریں۔

  7. جب اس میں اُبال آجائے تو کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیں۔

  8. جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں مچھلی شامل کردیں۔

  9. اس کے بعد ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Mayo Sanbal فش مایو سانبل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping