ایک پیالے میں چینی اور مکھن کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر کیلے ڈال کر اچھی طرح میش کرلیں۔
اور پھر ایک ایک کرکے انڈے ڈالیں آخر میں میدہ ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کریں۔
پھر بیکنگ پاؤڈر اور سوڈا بھی شامل کریں پھر سارے مکسچر کو گریس پین میں ڈال کر اوون میں پینتیس سے چالیس منٹ کےلئے اوون میں بیک کرلیں۔
پھر اسے فوائل پیپر پر رکھیں اور اس کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
مزیدار بنانا کیک سرونگ کےلئے تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
owsm