Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Bread Peach Surprise بریڈ پیچ سر پرائز by Shireen Anwar

Bread Peach Surprise بریڈ پیچ سر پرائز

Bread Peach Surprise بریڈ پیچ سر پرائز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4 - 6
Chef Shireen Anwar is introducing a new flavor of custard in which bread use to make base. Bread Peach recipe would be a great surprise when you serve your guests.
Viewed: 3144
Source:  Chef Shireen Anwar
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • بریڈ سلائس بارہ عدد
  • پانی ایک کپ
  • چینی آدھا کپ
  • آڑو ایک ٹن
  • کوکو پاؤڈر چھڑ کنے کے لیے
  • :ونیلا کسٹرڈ کے لیے
  • دودھ آدھا کلو
  • کنڈینسڈ ملک آدھا ٹن
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • (کریم گارنش کے لیے ﴿پھینٹی ہوئی

  1. پہلے بریڈ سلائس کو گول کٹر سے کاٹ کر فرائی کرلیں۔

  2. شیرہ کے لیے: ایک کپ پانی اور چینی کو پکائیں اور گاڑھا ہونے پر نکال لیں۔

  3. پھر فرائی کیے ہوئے بریڈ سلائسز کو شیرے میں ہاتھ سے دبائیں اور باقی بچا ہوا شیرہ نکال دیں۔

  4. اب بریڈ سلائس کی پلیٹر پر ایک تہہ لگائیں۔

  5. ونیلا کسٹرڈ کے لیے: ایک پین میں دودھ، کنڈینسڈ ملک اور کارن فلور ڈال کر پکائیں اور پتلا کسٹرڈ بنائیں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  6. اسمبل کرنے کے لیے: کٹے بریڈ سلائسز پر کسٹرڈ ڈالیں۔

  7. پھر اس پر آڑو رکھ کر مزید کسٹرڈ ڈال دیں اور کوکو پاؤڈر چھڑک کر کریم اور چاکلیٹ سوس سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bread Peach Surprise بریڈ پیچ سر پرائز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping