Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Shami Kabab kay Bun Kabab شامی کباب کے بن کباب by Zubaida Tariq

Shami Kabab kay Bun Kabab شامی کباب کے بن کباب

Shami Kabab kay Bun Kabab شامی کباب کے بن کباب
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
If you want something astonishing but healthy for your kids then this recipe named Shami Kabab kay Bun Kabab is meant for you. It contains red meat which is high in vitamins and minerals, so do give it a try!
Viewed: 12402
Source:  Zubaida Tariq
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (گائے کا گوشت آدھا کلو ﴿بوٹیاں
  • چنے کی دال ایک پیالی
  • (لال مرچ چھ عدد ﴿ثابت
  • (گرم مصالحہ تھوڑا سا ﴿ثابت
  • (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿چھلے ہوئے
  • ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • (پیاز دو عدد ﴿لچھوں میں کٹی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • (پودینہ ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • املی کا گاڑھا رس ایک پیالی
  • (سونٹھ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • گڑ ایک کھانے کا چمچ
  • کالا نمک ایک چٹکی
  • گرم تازہ دودھ ایک پیالی
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿سلائس میں کٹے ہوئے
  • بن چار سے چھ عدد
  • (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا

  1. ایک دیگچی میں گائے کے گوشت کی بوٹیاں، چنے کی دال، ثابت لال مرچ، تھوڑا سا ثابت گرم مصالحہ، لہسن کے چھلے جوئے، ادرک، ثابت دھنیا اور نمک ڈال کر تین سے چار پیالی گرم پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  2. جب دال اور بوٹیاں گل جائیں تو ان میں دہی شامل کریں اور ٹھنڈا کرکے چوپر میں پیس لیں۔

  3. پھر انڈے کی سفیدی اور چاول کا آٹا ملاکر کباب بنائیں اور تیل میں شیلو فرائی کرلیں۔

  4. کباب سینکنے کے بعد بن کو توے پر تھوڑی سی چکنائی لگاکر سینک لیں۔

  5. اس کے بعد پیاز کو نمک کے پانی سے دھو کر لیموں کا رس ملائیں۔

  6. اب نمک، باریک کٹا پودینہ اور باریک کٹی ہری مرچ کو ملادیں۔

  7. اس کے بعد املی کے رس میں پسی ہوئی سونٹھ، پسا سفید زیرہ اور گڑ شامل کرکے پکائیں۔

  8. ٹھنڈی ہو جائے تو کالا نمک اور نمک ملا دیں۔

  9. اب کباب والے حصے پر ایک پیالی میں سے گرم تازہ دودھ لگاکر کباب رکھیں۔

  10. پھر لچھوں میں کٹی پیاز، سلائس میں کٹے ٹماٹر رکھ دیں۔

  11. اس کے بعد املی کی چٹنی ڈال کر بن کا دوسرا حصہ رکھ لیں اور بن کو تیار کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shami Kabab kay Bun Kabab شامی کباب کے بن کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping