Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken Cheese Melba چکن چیز میلبا by Chef Zakir Qureshi

Chicken Cheese Melba چکن چیز میلبا

Chicken Cheese Melba چکن چیز میلبا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

5 - 6
Serves

2 - 3
Do attempt this meaty cheesy recipe of Chicken Cheese Melba. Although its ingredient list is a bit long but it does not ask for any effort and is pretty easy to made. This dish can be proved as lavish for your tea parties.
Viewed: 2114
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (اُبلے ہوئے
  • بریڈ سلائس تین سے چار عدد
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • (ہری پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • کریم چیز چار کھانے کے چمچ
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (کٹی ہوئی
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • چیڈر چیز پچیس گرام
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • آئس برگ آدھا پھول
  • سلاد کے پتے ایک چھوٹی گٹھی
  • کھیرا ایک عدد
  • ٹماٹر ایک عدد

  1. پہلے بریڈ سلائس کو تکون کاٹ کر ایک کے دو لیئر کاٹ لیں اور اسے اوون ٹرے میں پھیلا کر پانچ سے چھ منٹ کے لیے دو سو ڈگری پر سینک لیں۔

  2. اچھا سا سنہری رنگ آنے پر اوون سے نکال لیں۔

  3. اب چوپر میں چکن بریسٹ، مکھن اور لہسن کے جوئے شامل کرکے خوب اچھی طرح سے پیس لیں۔

  4. جب یہ پس جائے تو اس میں ہری پیاز، کریم چیز، پارسلے، اوریگانو اور چیڈر چیز شامل کرکے خوب اچھی طرح دوبارہ پیس لیں۔

  5. جب تمام اجزاء یک جان ہو جائیں تو اس میں نمک اور پسی کالی مرچ بھی شامل کر دیں۔

  6. اب اس پیسٹ کو نکال کر پائپنگ بیگ میں بھر کر ایک طرف رکھ دیں۔

  7. ایک پیالے میں آئس برگ، سلاد پتے، کھیرا اور ٹماٹر کو سلائس کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  8. اب پلیٹر پر سلاد ایک طرف رکھیں۔

  9. سکے ہوئے بریڈ سلائس پر پائپنگ بیگ کی مدد سے مکسچر ڈالتے جائیں اور پلیٹر پر رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Cheese Melba چکن چیز میلبا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping