Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Chili Walnut چکن چلی والنٹ by Chef Zakir Qureshi

Chicken Chili Walnut چکن چلی والنٹ

Chicken Chili Walnut چکن چلی والنٹ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

6
Now days chicken is hit almost all across the globe and so its dishes like chicken karahi, chicken curry etc. Here is another exceptional chicken recipe for KP users which is awesome in taste due to the combination of spicy ingredients.
Viewed: 9794
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (سلائس
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد (دو ٹکڑوں میں کٹی ہوئی
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • لہسن کے جوئے تین عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری پیاز ایک عدد
  • پیاز ایک عدد
  • مشرومز آدھا کپ
  • اخروٹ ایک سو گرام
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے چکن بریسٹ سلائس کو ہلکا سا نمک، کٹی کالی مرچ، کارن فلور اور چند قطرے تیل شامل کرکے میری نیٹ کر لیں اور ڈیپ فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب دو ٹکڑوں میں کٹی ہوئی ہری مرچ کو بھی اسی تیل میں فرائی کر لیں اور نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. پھر ایک کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل میں لہسن کے جوئے شامل کرکے گولڈن فرائی کر لیں۔

  4. پھر اس میں شملہ مرچ، ہری پیاز، پیاز اور مشروم کو ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں۔

  5. اب اس میں فرائی کی ہوئی چکن، اخروٹ، پسی کالی مرچ، پسی سفید مرچ اور اویسٹر سوس شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں اور پلیٹر پر نکالیں۔

  6. آخر میں اس پر فرائی کی ہوئی ہری مرچ رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Chili Walnut چکن چلی والنٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping