Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Chocolate Tart چاکلیٹ ٹارٹ by zarnak sidhwa

Chocolate Tart چاکلیٹ ٹارٹ

Chocolate Tart چاکلیٹ ٹارٹ
Prep Time
1 Hour + 45 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
A classic dessert that is filled with rich and luscious taste. Great for get-together or any party, it will surely grab your guests attention due to its mouth-watering chocolaty aroma and mouth melting exterior.
Viewed: 4241
Source:  Zarnak Sidhwa In Chocoholics On Masala Tv Channel
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیسٹری کےلئے
  • میدہ ایک سو گرام
  • (بادام پچاس گرام (پسے ہوئے
  • مکھن پچاسی گرام
  • کاسٹر شوگر پچیس گرام
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • :فلنگ کےلئے
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • کاسٹر شوگر ایک سو گرام
  • (ڈارک چاکلیٹ ایک سو پچاس گرام (پگھلی ہوئی
  • کریم ایک سو بیالیس ملی لیٹر
  • ونیلا ایسنس ایک کھانے کا چمچ

  1. ایک برتن میں میدہ، پسے بادام، مکھن، پسی چینی اور ایک عدد انڈے کی زردی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں۔

  2. اب اسے ایک سیلنگ میں لپیٹ کر ایک گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

  3. پھر فریج سے نکال کر بَیل لیں۔

  4. اب اسے ایک نو انچ کی پائی پلیٹ میں بچھا کر بٹر پیپر لگائیں اور لوبیا ڈالیں۔

  5. پھر ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ بیک کرلیں۔

  6. اس کے بعد بٹر پیپر اور لوبیا ہٹادیں اور مزید سات سے دس منٹ بیک کرلیں کہ گولڈن اور کرسپی ہوجائے۔

  7. اب اسے الگ رکھ کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  8. فلنگ کےلئے:

  9. ایک پیالے کو ابلتے ہوئے پانی کے اوپر رکھ کر اس میں دو عدد انڈے کی سفیدی اور ایک سو گرام پسی چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  10. پانچ منٹ بعد کہ جب یہ آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو اُبلتے پانی پر سے ہٹا لیں۔

  11. اسے مزید دو منٹ تک بیٹ کریں۔

  12. اس میں پگھلی ہوئی ڈارک چاکلیٹ، کریم اور ایک کھانے کا چمچ ونیلا ایسنس ڈال کر فولڈ (fold) کریں۔

  13. پھر اس آمیزے کو پیسٹری کیس (pastry case) میں ڈال کر جمنے کےلئے رکھ دیں۔

  14. وائٹ اور ڈارک چاکلیٹ سے سجائیں (decorate)۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Tart چاکلیٹ ٹارٹ recipe: