Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef BBQ Sauce بیف باربی کیو سوس by Shireen Anwar

Beef BBQ Sauce بیف باربی کیو سوس

Beef BBQ Sauce بیف باربی کیو سوس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Beef BBQ Sauce - Get a mouthwatering sizzle taste of beef with this amazing recipe. Marinated fried beef in BBQ sauce gives a delicious taste that you will just love.
Viewed: 6764
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈر کٹ آدھا کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چینی دو چائے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • (انڈا آدھا (پھینٹا ہوا
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • یخنی دو کپ
  • باربی کیو سوس چار کھانے کے چمچ
  • کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • (ہری پیاز کے پتے ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹے ہوئے

  1. پہلے انڈر کٹ کو آدھا چائے کا چمچ نمک، ایک چائے کا چمچ سفید مرچ، ایک چائے کا چمچ چینی، سویا سوس، دو کھانے کے چمچ تیل، کارن فلور اور انڈے کے ساتھ پندرہ منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب اسے دس منٹ کے لیے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

  3. پھر ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر براؤن کر لیں۔

  4. اب اسے گوشت میں شامل کرلیں۔

  5. ساتھ میں یخنی، آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، ایک چائے کا چمچ چینی، باربی کیو سوس اور کیچپ ڈال کر پکائیں۔

  6. پھر اس میں کارن فلور کا مکسچر ڈال کر گریوی گاڑھی کریں اور سیزلر پر ڈال کر ہری پیاز کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef BBQ Sauce بیف باربی کیو سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping