میدے کو ایک پیالے میں چھانیں۔
اس میں مکھن شامل کرکے ہاتھ کی مدد سے ملائیں، جب تک وہ بریڈ کرمبز کی شکل میں آجائے۔
پھر گرم پانی سے اُسے گوندھتے رہے۔
ڈو کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر ویکس پیپر سے کور کرکے ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
فلنگ کے لیے: پہلے انڈوں کو بیٹ کریں۔
پھر اُن میں دودھ اور چینی ملائیں اور پیلا رنگ ڈال دیں۔
ڈو کو فریج سے نکال کر اتنا بیلیں کہ وہ پتلا ہوجائے۔
پھر پیسٹری کٹر سے ڈو کو گول شکل میں کاٹ لیں۔
اب ڈو کو ٹارٹ شیل میں ڈال لیں۔
اُس میں فلنگ ڈال کر پینتس منٹ تک بیک کرلیں۔
ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
bohat acheee recipeee ha maza agaya