Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Chicken Satay Kebab چکن ساتے کباب by amina mujeeb

Chicken Satay Kebab چکن ساتے کباب

Chicken Satay Kebab چکن ساتے کباب
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3 - 4
- Here's a great party dish recipe called Satay. In little skewers of chicken meat with special spicy peanut sauce is a very famous dish. Its may have originated in Indonesia, but also popular in many other Southeast Asian countries. According to Chefs turmeric is an important ingredient used to marinate satay, which gives the dish its characteristic yellowish colour.
Viewed: 8252
Source:  Amina Mujeeb In Healthy Cooking On Health Tv Channel
3 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ بون لیس چار عدد (Chicken breast boneless 4)
  • چاول پچہتر گرام (Rice 75 gm)
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کے چمچ (Red chilli powder ½ tsp)
  • سویاسوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Soy sauce 1 ½ tbsp)
  • براؤن شوگر دو چائے کا چمچ (Brown sugar 2 tsp)
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Turmeric powder 1 tsp)
  • کوکونٹ ملک پچاس ملی لیٹر (Coconut milk 50 ml)
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ (Lemon juice 1 tbsp)
  • اسپائسی پینٹ ساس:
  • لہسن تین جوئے (کٹا ہوا) (Garlic 3 clove chopped)
  • پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی) (Onion 1 chopped)
  • لال مرچ ایک عدد (لمبی) (Red chilli 1)
  • پیپریکا پاؤڈر دو چائے کے چمچ (Paprika powder 2 tsp)
  • کوکنگ آئل ڈیڑھ چائے کا چمچ (Cocking oil 1 ½ tsp)
  • کوکونٹ ملک ایک سو پچہتر ملی لیٹر (Coconut milk 175 ml)
  • پینٹ بٹر دو کھانے کے چمچ (Paint butter 2 tbsp)
  • براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ (Brown sugar 2 tbsp)
  • مونگ پھلی ڈیڑھ کپ (بھنی ہوئی) (Peanut 1 ½ cup roasted)
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (Black pepper powder 1 tbsp)
  • نمک حسبِ ضرورت (Salt to taste)
  • پانی تین کھانے کے چمچ (Water 3 tbsp)

  1. ایک شیشے کے پیالے میں چکن (chicken)، سویا سوس (soy sauce)، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، براؤن شوگر (brown sugar)، کوکونٹ ملک (coconut milk) اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس (mix) کریں۔

  2. اب گرل پین (grill pan) کو اچھی طرح گرم کرکے آنچ ہلکی (low flame) کر لیں۔

  3. اب چکن کے سلائس (slice) کو اسٹکس (sticks) پر لگا کر گرل پین (grill pan) پر دو سے تین منٹ (2 to 3 mins) رکھ کر پکا (cook) لیں۔

  4. پھر چولہا بند کر دیں اور چکن (chicken) کے سلائس (slice) کو ایک پلیٹ میں رکھ دیں۔

  5. اسپائسی پینٹ ساس کے لیے: بلینڈر (blender) میں پیپریکا پاؤڈر، کالی مرچ، پی نٹ بٹر، لہسن، لال مرچ، پیاز، کوکونٹ ملک (coconut milk) تھوڑا سا اور پانی شامل کرکے اچھی طرح سے بلینڈ (blend) کرلیں۔

  6. ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور بلینڈ (blend) کیا ہوا مکسچر (mixture) اس میں شامل کرکے اچھی طرح سے مکس (mix) کرلیں۔

  7. اب اس میں مونگ پھلی، براؤن شوگر (brown sugar) اور نمک ڈال کر مکس (mix) کرکے پکائیں (cook

  8. اس مزے دار سوس (sauce) کو چکن (chicken) کے سلائس (slice) کے اوپر ڈال کر سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Satay Kebab چکن ساتے کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping