Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Tamarind Chicken املی چکن by Chef Mehboob Khan

Tamarind Chicken املی چکن

Tamarind Chicken املی چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
All moms who want to give vegetables to their kids should try this recipe as in this recipe named Tamarind Chicken, different yet heal and hearty vegetables are engrossed with chicken.
Viewed: 6936
Source:  Chef Mehboob Khan
3 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ایک عدد
  • گاجر ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • کیری ایک عدد
  • ادرک ایک عدد
  • لیموں ایک عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • آلو دو سے تین عدد
  • ہری مرچ چار سے چھ عدد
  • پانی دو کپ
  • مٹر آدھا کپ
  • لہسن جوئے چار سے چھ عدد
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • املی کا گودا تین کھانے کے چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ

  1. تمام مصالحوں کو ادرک لہسن کے پیسٹ میں ملا کر چکن پر اچھی طرح لگائیں۔

  2. ڈیپ پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈالیں۔

  3. چند منٹ بعد اس میں نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے پانی ڈال کر ڈھک دیں۔

  4. تھوڑا پک جائے تو چکن کو پلٹ دیں اور املی کا گودا شامل کرکے تیز آنچ کر لیں، تاکہ پانی خشک ہوجائے۔

  5. اب اس میں کٹی ہوئی سبزیاں ڈال دیں۔

  6. آخر میں ٹماٹر اور ہری مرچ شامل کرکے کچھ دیر پکائیں۔

  7. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tamarind Chicken املی چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping