Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Beans And Almond Soup لوبیے اور بادام کا سوپ

Beans And Almond Soup لوبیے اور بادام کا سوپ

Beans And Almond Soup لوبیے اور بادام کا سوپ
Prep Time
20+whole night soaking
Cook Time

25 Mins
Serves

8
Here i am sharing you a great tip about bean soup that is cook the beans in the same water (they soaked in to) ensure you gain all of the nutrients.
Viewed: 5713
Source:  Kainat Azam
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • لوبیا ایک کپ
  • مرغ کی یخنی چھ کپ
  • بادام کی گریاں ڈیڑھ کپ
  • لہسن کے جوئے پانچ عدد
  • سفید زیرہ حسبِ ضرورت
  • (ہرا پیاز چار عدد (سفید حصہ
  • نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • بادام ایک چوتھائی کپ

  1. لوبیے کو دھو لیں۔ اس کے بعد اس کو ایک برتن میں شامل کر لیں اور پانی ڈال کر رات بھر کے لیے بھگو دیں۔

  2. صبح لوبیے کو خشک کرلیں اب ایک بڑے برتن میں مرغ کی یخنی اور لوبیے کو شامل کرکے پکائیں۔

  3. آنچ دھیمی رکھیں۔ جب لوبیا گل جائے تو اتار لیں۔

  4. اس کے بعد باداموں کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور اِن باداموں کو پکے ہوئے لوبیے کے ساتھ ملا دیں۔

  5. اب ہرے پیاز کے سفید والے حصے کو اچھی طرح دھولیں اور اس کے بعد پیس کر اس میں نمک ملائیں۔

  6. اس کے بعد پیاز، لہسن، سفید زیرہ اور چینی کو یخنی والے برتن میں ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ پیاز نرم ہو جائے۔

  7. اس کے بعد اس آمیزے کو چھان لیں اور فریج میں رکھ کر کئی گھنٹے تک ٹھنڈا ہونے دیں۔

  8. اسے آپ بادام کی گریوں کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔

  9. یہ سوپ آٹھ افراد کے لیے کافی ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beans And Almond Soup لوبیے اور بادام کا سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping