Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Khata Saag (Sour Green) کھٹا ساگ

Khata Saag (Sour Green) کھٹا ساگ

Khata Saag (Sour Green) کھٹا ساگ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

6 - 8
Mustard leaves are a highly beneficial green vegetable and mostly people under-estimate this. You don’t hesitate to cook this vitamin packed leaves and make this delicious food once with the following easy recipe, you will surely make again. It best goes with simple wheat flat bread or corn flat bread with butter on top.
Viewed: 8305
Source:  Rabia Azhar
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • سرسوں کا ساگ دو گٹھی
  • دہی آدھا کلو
  • مکئی کے دانے ایک پیالی (پیس لیں)
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • سرخ مرچ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • انار دانہ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن دو ڈلی
  • کو کنگ آئل کھانا پکانے کے دو چمچ

  1. ساگ باریک کاٹ کر اچھی طرح دھولیں اور چار گلاس پانی پتیلی میں ڈال کر اس میں ساگ ملا ر چولہے پر رکھ دیں۔

  2. مکئ کے دانے پِیس لیں لیکن زیادہ باریک نہ پِیسیں۔

  3. ایک برتن میں پسی ہوئی مکئ اور بیسن ایک ساتھ گھول لیں۔

  4. ساگ اُبلنے لگے تو اس میں یہ آمیزہ ڈال دیں۔ساتھ ہی نمک اور مرچ ڈال دیں اور اچھی طرح ہلائیں۔

  5. جب ساگ گَل جائے اور پانی تقریباً خشک ہوجا ئے تو اس میں دہی پھینٹ کر ڈال دیں اگر دہی زیادہ گاڑھا ہے تو تھوڑا سا پانی ڈال کر پھینٹ لیں ساتھ ساتھ چمچ ہلاتی رہیں تا کہ ساگ نیچے نہ لگ جائے۔

  6. جب دہی کا پانی بھی تقریباً خشک ہو جائے اور تمام سالن یکجا ہوجائے تو اسے چولہے سے اتار لیں۔

  7. لہسن پیس لیں۔ ایک فرائنگ پین میں آئل گرم کرکےاس میں لہسن ڈال کر ہلکا براؤن کرلیں۔

  8. پھر اس کو تیل سمیت گرم گرم ساگ پر ڈالیں اور اچھی طرح ہلائیں۔

  9. انار دانہ باریک پیس کر اس میں ڈال دیں اور مِکس کردیں۔ مزیدار کھٹا ساگ تیار ہے۔

  10. گرم گرم پراٹھے کے ساتھ نوش فرمائیں۔

  11. واضح رہے کہ اس طریقہ سے پکاہا گیا ساگ جسم سے کولیسٹرول کی مقدار کم کرتا ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Khata Saag (Sour Green) کھٹا ساگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping