Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Bake Potato Cream in Cheese Style بیک پوٹیٹو کریم اِن چیز اسٹائل by Chef Zakir Qureshi

Bake Potato Cream in Cheese Style بیک پوٹیٹو کریم اِن چیز اسٹائل

Bake Potato Cream in Cheese Style بیک پوٹیٹو کریم اِن چیز اسٹائل
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
If you're looking for a new way to fill your baked potato, this Bake Potato Cream in Cheese Style recipe is perfect. Sliced potato go really well together creamy sauce and cheese topping. Try it for a warming lunch or simple dinner.
Viewed: 2505
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو تین عدد
  • دودھ آدھا لیٹر
  • (میدہ تین کھانے کے چمچ ﴿بھنا ہوا
  • تازہ پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (موزریلا چیز ایک پیکٹ (کدو کش کی ہوئی

  1. پہلے آلوؤں کو پتلے سلائس میں کاٹ لیں۔

  2. اب ایک الگ پین میں دودھ کو اُبلنے کے لیے رکھ دیں۔

  3. جب دودھ اُبلنے لگے تو بھنے ہوئے میدے سے اسے گاڑھا کریں اور ساتھ ہی پارسلے اور اوریگانو شامل کرکے چولہا بند کر دیں۔

  4. پھر پیاز، گاجر اور شملہ مرچ کو باریک کاٹ کر دودھ والے سوس میں شامل کردیں۔

  5. ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ بھی ڈال دیں۔

  6. اس بات کا خیال رہے کہ دودھ کا سوس بہت زیادہ گاڑھا نہ ہو۔

  7. اب ایک بیکنگ ڈش میں دودھ والے سوس کی آدھی مقدار ڈال کر پھیلائیں اور اس پر سلائس کیے ہوئے آلو بچھادیں۔

  8. اب آلوؤں پر باقی نچا ہوا سوس ڈال کر پھیلائیں۔

  9. آخر میں کدوکش کی ہوئی موزریلا چیز سے کور کرکے اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ بیک کرلیں۔

  10. مزے دار بیک پوٹیٹو کریم اِن چیز اسٹائل تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bake Potato Cream in Cheese Style بیک پوٹیٹو کریم اِن چیز اسٹائل recipe:

  1. How do I get to see this recipe in English

    on Dec 13 2012 3:49AM Report Abuse AZMINA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping