Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Iskender Kebab اسکندر کباب

Iskender Kebab اسکندر کباب

Iskender Kebab اسکندر کباب
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Iskender Kebab is a healthy food of Turkey. It is made with chicken, pita bread, tomato puree and yogurt. Try out a different cuisine to entertain your guest and family.
Viewed: 6112
Source:  Iqra Liaquat
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (پیٹا بریڈ چار سلائس (گول
  • زیتون کا تیل پندرہ ملی لیٹر
  • (چکن بریسٹ چار عدد (بون لیس
  • (پیاز دو سو بیس گرام (کُٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے ایک عدد (کُٹا ہوا
  • ٹماٹر پیوری تین سو گرام
  • (زیرہ حسب ذائقہ (پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ حسب ذائقہ (پسی ہوئی
  • (مکھن ایک سو پندرہ گرام (پگھلا ہوا
  • دہی دو سو گرام
  • (پارسلے پندرہ گرام (تازہ اور کُٹا ہوا

  1. پیتا بریڈ کو بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور ہلکا سا ٹوسٹ کرلیں۔

  2. بریڈ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اسے گرم رہنے دیں۔

  3. فرائنگ پین میں زیتون کا تیل درمیانی آنچ پر گرم کرلیں۔

  4. چکن، پیاز اور لہسن شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔

  5. اب ٹماٹو پیوری، زیرہ، نمک اور مرچیں شامل کردیں۔

  6. دس منٹ کے لئے پکائیں۔

  7. پیتا بریڈ کے ٹکڑوں کو سرونگ ڈش میں سیٹ کریں۔

  8. مکھن لگائیں اور چکن مکسچر اس پر رکھ دیں۔

  9. دہی اور پارسلے سے گارنشنگ کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Iskender Kebab اسکندر کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping