قیمے کو سِل پر باریک پیس لیں۔
لونگ، بڑی الائچی، سرخ مرچ، کالی مرچ، گھی، زعفران، پیاز، ادرک پیسٹ، خشک دھنیا اور نمک باریک پیس لیں۔
اب اس کو دہی میں شامل کرکے قیمے میں ملا دیں۔
تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرکے سیخوں پر لگائیں۔
اب کبابوں کو گھی لگا کر کوئلوں پر سینک لیں۔
لذیذ سیخ کباب تیار ہیں۔
سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.