پہلے پیاز کے سلائس کر لیں۔
ساتھ میں ٹماٹر، ہری مرچ اور ہرا دھنیا کو بھی چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔
اب ایک پیالی میں انڈوں کو پھینٹ لیں۔
پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں کٹی سبزیاں ڈال کر نرم کریں۔
اب اس میں پھینٹے ہوئے انڈے، کٹی لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔
مزے دار انڈا مصالحہ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.