Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Strawberry Charlotte اسٹرابری شارلٹ by Shireen Anwar

Strawberry Charlotte اسٹرابری شارلٹ

Strawberry Charlotte اسٹرابری شارلٹ
Prep Time
2 Hour
Cook Time

No Cook
Serves

As Desired
Strawberry Charlotte is a delicious French dessert sometimes also referred to as ice-box cake. It is the finest dessert for your all sought of celebrations. Do give an attempt.
Viewed: 2759
Source:  Chef Shireen Anwar
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • جیلیٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • (اسٹرابری ایک کپ ﴿بلینڈ کی ہوئی
  • انڈے تین عدد
  • کاسٹر شوگر چار اونس
  • (تازہ کریم دو کپ ﴿پھینٹی ہوئی
  • اسپنج بسکٹ حسب ضرورت

  1. آدھا کپ پانی میں جیلیٹن پاؤڈر گھول کر رکھ دیں۔

  2. پھر اس میں اسٹرابری بھی شامل کردیں۔

  3. الگ پیالے میں انڈے اور کاسٹر شوگر ڈال کر اچھی طرح بیٹ کریں کہ فلفی ہو جائے۔

  4. اب اس میں جیلیٹن اور اسٹرابری کا آمیزہ ڈال کر آہستہ آہستہ فولڈ کریں۔

  5. پھر اس میں ڈیڑھ کپ تازہ کریم بھی شامل کریں اور احتیاط سے فولڈ کریں۔

  6. اب اس آمیزے کو آٹھ انچ کے لوز بوٹم پین میں ڈال کر جم جانے کے لیے فریز کر دیں۔

  7. اب اسے ایک سرونگ ڈش میں نکال لیں۔

  8. اب کناروں پر تھوڑی سی کریم ڈال کر اسپنج بسکٹ لگا دیں۔

  9. بقیہ کریم سے سجا کر ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Strawberry Charlotte اسٹرابری شارلٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping