Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Prawn, Shrimp Urdu Recipes > Cocktail Prawn کوکٹیل پران by Chef Zakir Qureshi

Cocktail Prawn کوکٹیل پران

Cocktail Prawn کوکٹیل پران
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2
Cocktail Prawn is fall among the famous seafood as it is one of the most eaten seafood all across the globe. These prawns are as tasty as you can’t think of. The reason of its tastiness is all the ingredients it contain must give it an attempt.
Viewed: 5329
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (جھینگے تین سو گرام (بڑے
  • انڈے دو عدد
  • میدہ چار کھانے کے چمچ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (لمبی کٹی ہوئی
  • ٹماٹر دو عدد
  • تیل تلنے کے لیے
  • مایونیز آدھی پیالی
  • ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے جھینگوں کو صاف کرکے لمبائی میں کٹ لگا کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب تھوڑا تھوڑا سا خشک میدہ اس پر چھڑک دیں۔

  3. ایک پیالے میں انڈوں کو پھینٹیں۔

  4. پھر اس میں میدہ، کارن فلور، پسی کالی مرچ اور تھوڑا سا نمک شامل کرکے مکس کریں اور بیٹر تیار کر لیں۔

  5. خیال رہے کہ بیٹر بہت زیادہ گاڑھا یا پتلا نہ ہو۔

  6. اب شملہ مرچ کو لمبائی میں جولین کاٹ لیں۔

  7. ٹماٹروں کو بھی بیج نکال کر لمبائی میں کاٹ لیں۔

  8. اب میدہ لگے ایک ایک جھینگے کو اٹھا کر ایک ٹکڑا شملہ مرچ اور ایک ٹکڑا ٹماٹر کو ساتھ جوڑ کر بیٹر میں ڈپ کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں۔

  9. جب تمام جھینگے فرائی ہو جائیں تو انھیں ایک طرف رکھیں۔

  10. اب ایک پیالے میں مایونیز اور ٹومیٹو کیچپ مکس کرکے سوس تیار کریں۔

  11. گرم گرم فرائی کیے ہوئے جھینگوں کو سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cocktail Prawn کوکٹیل پران recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping