Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس by Shireen Anwar

Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس

Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس
Prep Time
2 Hours
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

3
There are so many recipes about drumsticks different to each other. Tandoori Drumsticks also have its own scrumptious taste, get from cheddar cheese and yogurt.
Viewed: 19989
Source:  Chef Shireen Anwar
6 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ڈرم اسٹکس آدھا کلو
  • (دہی آدھا کپ (پانی نکلا ہوا
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • چیڈرچیز دو کھانے کے چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • اورنج کلر ایک چٹکی

  1. چکن ڈرم اسٹکس پر کٹ لگائیں۔

  2. اب انھیں دہی، لیموں کا رس، نمک، پسی لال مرچ، کریم، چیڈر چیز، قصوری میتھی، ادرک لہسن کا پیسٹ، کارن فلور اور اورنج کلر سے دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  3. پھر چالیس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر وائر ریک پر بیک کر لیں۔

  4. ہر ایک سائیڈ سے بیس منٹ بیک کریں۔

  5. پھر انھیں نکال کر کوئلے کا دم دیں اور چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tandoori Drumsticks تندوری ڈرم اسٹکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping