Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Dalcha دالچہ by Shireen Anwar

Dalcha دالچہ

Dalcha دالچہ
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
Dalcha is a popular dish of India. Mostly it is made with meat but in this recipe it is without any meat. In this recipe Dalcha is a mixture of arhar, gram lentil and bottle gourd. A wonderfully warming and nourishing vegetarian dish.
Viewed: 14321
Source:  Shireen Anwar
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ارہر کی دال ایک کپ
  • ٹماٹر دو عدد
  • چنے کی دال ایک مٹھی بھر
  • (کھٹی پالک دو کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (لوکی دو سو پچاس گرام ﴿کیوبز میں کٹی ہوئی
  • تیل آدھا کپ
  • (ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (مکس
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • دہی آدھا کپ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • کڑی پتے پندرہ عدد
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿ثابت

  1. ارہر کی دال کو ٹماٹر اور ایک کپ پانی کے ساتھ ابال کر پیس لیں۔

  2. الگ سے چنے کی دال کو حسب ضرورت پانی کے ساتھ اچھی طرح ابال لیں۔

  3. اس میں ارہر کی پسی ہوئی دال، کھٹی پالک اور کیوبز میں کٹی لوکی شامل کر دیں۔

  4. ساتھ ہی اس میں دو کپ پانی ڈال کر لوکی گل جانے تک پکالیں۔

  5. اب ایک الگ برتن میں تیل گرم کریں۔

  6. اس میں مکس ثابت گرم مصالحہ اور کٹی پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔

  7. اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی اور تین عدد باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

  8. ٹماٹر گل جائیں تو دہی ڈال کر پانچ منٹ مزید فرائی کریں۔

  9. اب دال اور لوکی کا آمیزہ شامل کرکے دس منٹ تک پکائیں۔

  10. آخر میں ہرا دھنیا، کڑی پتے اور ثابت ہری مرچ سے گارنش کرکے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dalcha دالچہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping